زینب قتل کیس میں بڑی پیش رفت، اداروں کو ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی،

جنسی درندے کے ہاتھوں زندگی سے ہاتھ دھونے والی ننھی زینب کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے لیکن کئی روز گزرنے کے باوجود پولیس قاتل کو پکڑنے میں مکمل طور پر ناکا م ہے۔
زینب قتل کیس میں سامنے آنے والی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ننھی بچی اپنے انجام سے بے خبر اپنے مبینہ قاتل کے پاس دوڑ کر جارہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معصوم زینب بھاگ کر اپنے قاتل کے پاس گئی اور اس کے ساتھ چلی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سامنے آنے والی ویڈیوز میں بھی دیکھا گیا کہ زینب ہاتھ پکڑ کر قاتل کے ساتھ جا رہی ہے جس سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ اسے اغوا کرکے بربریت کی بھینٹ چڑھانے والا شخص اس کا جاننے والا ہی ہے۔

واضح رہے کہ قصور میں 4 جنوری کو 6 سالہ ننھی زینب کو اغوا کیا گیا اور اس کی لاش 9 جنوری کو کچرے کے ڈھیر سے ملی تھی جس کے بعد پورے ملک کے عوام اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ حکومت کی جانب سے زینب کے قاتل کی گرفتاری کیلئے وعدے کیے گئے اور ساتھ ہی متعدد پولیس اہلکاروں کو قاتل کو ڈھونڈنے پر لگادیا گیا لیکن اتنے روز گزرنے کے باوجود زینب کا قاتل آج تک گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

ایک مہینے میں بیس کلو وزن گارنٹی سے کم کریں

یہ قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جو مختلف قسم کے معتد طبی مسائل کے عالج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ اگر باقائدگی کے ساتھ زیرہ استعمال کیا جائے تو یہ 15 سے 20 روز میں انسان کا وزن کم کردیتا ہے۔ وزن کو کم کرنے کے لیے زیرہ ایک انتہائی مؤثر مواد ہے اس لیے کہ یہ حراروں کو جالنے میں مدد کرتا ہے۔

اس کے علاوہ بھی زیرے کے بہت فوائد ہیں جن میں کولیسٹرول کو کم کرنا دل کے دورے کے خطرات کو کم کرنا یاداشت بنانا قوت مدافعت کو بڑھانا خون کی کمی کو دور کرنا اور ہاضمے کے عمل کو بہتر بننا شامل ہے تو چلیں ناظرین آپ کو کچھ طریقے بتاتے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ ایک دن میں ایک کلو وزن کم کرسکتے ہیں

اور ساتھ موٹاپے کو بھی کم کرسکتے ہیں آپ کو چند نسخے بتائے جائیں گے اور آپ کو جو نسخہ آسان لگے آپ وہ استعمال کرسکتے ہیں اور موٹاپے سے مکمل نجات پاسکتے ہیں امید کرتے ہیں آپ کو بہت پسند آئیں گے اور آپ کے لیے فائدہ مند بھی ہوں گے۔ آپنے احباب کو شئیر کرنا مت بھولیں”

نسخہ نمبر 1
زیرے کا مشروب تیار کرنے کے لیے پانی میں دو چمچ زیرہ ڈال کر رات بھرکے لیے بھگو دیں صبح اس کو اُبال کر چھان لیں اور مشروب میں آدھا لیموں نچوڑدیں۔ مشروب کو دو ہفتوں تک نہار منہ پی لیں جس کے بعد آپ خود فرق ملاحظہ کریں گے ۔: نسخہ نمبر2 ” دہی کے ساتھ پسا ہوازیرہ ” مؤثر طور پر وزن میں کمی کے لیے ایک چمچ پسا ہوازیرہ 5 گرام دہی میں ملا کر روزانہ کھایا جاسکتا ہے۔

نسخہ نمبر 3″ زیرے کے بیجوں کو لیموں اور ادرک کے ساتھ رات کو کھانے پر کسی بھی سبزی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ لیموں اور ادرک حراروں کو جلانے کے حوالے سے بھر پور قدرت رکھنے کی وجہ سے وزن کم کرنے میں جادوئی تاثیر رکھنے والے اس پکوان کو تیار کرنے کے لیے تھوڑے سے پانی میں کچھ سبزیوں کو اُبال لیں

اور پھر چاننے کے بعد اس پر زیرے کے کچھ بیج چھرک دیں اس کے بعد تھوڑا لیموں کارس اور تازہ ادرک کے چند ٹکڑوں کو : نسخہ نمبر 4 ” شہد کئ ساتھ زیرے کا مشروب پانی میں 3 گرام پسا ہوا زیرہ حل کریں اور اس میں چند قطرے شہد کے ملا کر نوش فرمائیں

صبح الائچی کھانے سے کے فائدے ہیں

سبز الائچی پاک و ہند سمیت ایشیائی ممالک میں گھروں میں عام مستعمل ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ریاست میسور کی الائچی بہترین ہے۔ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں یہ پائی جاتی ہے۔ اردو اور ہندی میں اسے چھوٹی الائچی یا سبز الائچی اور انگریزی میں کارڈاموم کہتے ہیں۔ چھوٹی سی الائچی بڑے بڑے فائدے رکھتی ہے جن میں سے چند ایک درج زیل ہیں

یہ تیزابیت کو ختم کرتی ہے۔ خوابیدگی کے خمار کو کم کرتی ہے جبکہ معدے میں پانی کی مقدار کو کنٹرول کرتے ہوئے ریاح پیدا ہونے سے روکتی ہے۔ بدہضمی سے ہونیوالی گیس اور سردرد کیلئے سبر چائے میں الائچی ڈال کر پینے سے افاقہ ہوتا ہے۔ الائچی معدے میں موجود لعالی جھلی کو مضبوط بناتی ہے، اس لیے یہ تیزابیت کیلئے اکسیر ہے۔ اس کو چبانے سے منہ بننے والے لعاب میں بھی اضافہ ہوتا ہے ، جو خوراک کو ہضم کرنے میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ السر کی بیشتر اقسام میں بھی فائدہ مند ہے۔ تبخیر اور السر میں اس کا درج ذیل مرکب انتہائی مفید ہے۔ سفوف تبخیر: سبز الائچی ، سونف ، طیا شیر کبود انڈیا ، کشنیز ہموزن سفوف بنالیں اورا یک چمچ چائے والا ہر کھانے کے بعد استعمال کریں۔ ہیضہ اور دست آنے کی صورت میں الائچی کا عرق پلانا بے حد مفید ہے۔ الائچی خورد دافع اسہال اور کمزوری امعامیں بے حد مفید ہے۔ اس کیلئے الائچی خورد تین گرام طبا شیر تین گرام مصطگی رومی تین گرام اور چینی نوگرام ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف تیار کریں اور آدھا چمچہ چائے والا ہمراہ پانی دن میں دو تا تین بار استعمال رکرنا بے حد مفید ہے۔ اگر آپ کے سانس کی بدبو ہزار کوشش کے باوجو د بھی ختم نہیں ہوتی تو الائچی استعمال کریں یہ اینٹی ہیکٹریل خصوصیات کی حامل ہے اور اس کی تیز خوشبو منہ کی بدبو دور کردیتی ہے۔ یہ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے اور منہ کی بدبو کی ایک بڑی وجہ نظام انہضام کی خرابی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ سبر الائچی دیگر اور ل

ڈیز یز منہ کے السر‘ منہ کے چھالے‘ خناق ‘ ٹانسلز وغیرہ میں زرور دیا گگانے کی ادویات میں مستعمل ہے۔ سبز الائچی کا سفوف آدھی چمچ صبح نہار منہ مسلسل استعمال کرنے سے پسینے کی بدبو کو خوشبو میں بدل دیتی ہے۔ الائچی پھیپھڑوں میں خون کے دورانیہ کو بڑھا کر نزلہ، زکام، کھانسی ، دمہ کے امراض میں آرام پہنچاتی ہے جبکہ بلغم کو باہر نکالنے کیلئے بھی انتہائی مددگار ہے۔ اس کے آدھی چمچ پا?ڈر کو دن میں دو تین بار کھانے سے ڈیپریشن ‘سٹریسااور دیگر دماغی و نفسیاتی امراض میں فائدہ ملتا ہے الائچی میگنیشیم ، پوٹاشیم اور کیلشیم کے مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے اس لیے یہ خون کے الٹرولائٹس کیلئے صحت کا خزانہ ہے۔ یہ اجزا دوران خون کو بہتر بنانے میں اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں۔