شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔۔ 7 یوروپی ممالک نے پاکستانیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا

شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔۔ 7 یوروپی ممالک نے پاکستانیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔۔ 7 یوروپی ممالک نے پاکستانیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا پاکستان میں سیاسی صورتحال بدستور خرا ب ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو وسرے ممالک کی طرف ہجرت مشکل ہو رہی ہے لیکن کچھ ایسے ممالک ہے جنہوں نے پاکستان کے لئے ویزہ کی شرائط نرم کر دی ہے ۔ اس لئے کوئی بھی پاکستانی اب ممالک میں ویزہ کے لئے اپلائی کر سکتا ہے’

آئس لینڈ
ان ممالک میں سرفہرست یورپ کا ملک آئس لینڈ ہے انہوں نے ان قوانین میں مزید نرمی کی ہے جس کے مطابق کسی بھی شخص کو وہاں کا پاسپورٹ ملتا ہے
اور وہاں رہائش اختیار کرتا ہے ۔ ان قوانین کے مطابق اس ملک میں قانونی طور پر رہنے والا کوئی آدمی اگر 7 سال گزارتا ہے تو اسے وہاں کی قومیت دی جائے گی اور اگر کسی کی وہاں کسی خاتون سے شادی ہوئی ہو تو اس کے لئے مدت 7 سال کے بجائے 3 سال رکھی گئی ہے

فرانس
فرانس کو دنیا میں محبتوں کا شہر کہا جاتا ہے اور اس کا دارلخلافۃ پیرس فیشن انڈسٹری اور سیاحت میں اپنی مثال آپ ہے اس ملک میں بھی اب آپ مستقل شہریت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں

برطانیہ
برطانیہ میں داخلہ کے لئے مختلف اقسام کے ویزے جاری کئے جاتے ہیں اکثر لوگ برطا نیہ میں ورک پرمٹ پر آتے ہیں جو کہ ہر بار نیا کیا جاتا ہے اور جب ایک مخصوص مدت پوری ہوجاتی ہے تو پھر مستقل شہریت کے لئے درخواست دی جاسکتی ہے۔

اٹلی
اٹلی ان پاکستانیوں کے لئے جنت ہے جو کہ کسی یورپی ملک میں جلد از جلد شہریت حاصل کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں ۔ اٹلی بھی مختلف طرح کے ویزے جاری کرتا ہے لیکن ان کی مدت اچھی خاصی طویل ہوتی ہے جبکہ ویزہ فیس بھی بہت کم ہے

بیلجئیم
بیلجیم برطانیہ کے بعد دوسرا ملک ہے جس میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد آباد ہے ۔ اس کےساتھ یہ ان ممالک میں ہے جس میں دہری شہریت کوئی مسئلہ نہیں سمجھا جاتا

نیدر لینڈ
نیدر لینڈ میں مستقل شہریت ٓحاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مذکورہ شخص کچھ سالوں سے وہاں پر رہ رہا ہوں ۔ جسیے طالب علم ، ورکر وغیرہ ایسے لوگوں کو آسانی سے شہریت مل جاتی ہے اس کے ساتھ کچھ شرائط ہیں جن کو پورا کرنا ضروری ہے

کم سے کم 18 سال عمر ہو
کم سے کم 5 سال سے ملک کا رہائشی ہو
جب آپ کی درخواست دی جارہی ہو اس وقت ضروری ہے کہ آپ وہاں ایک قانونی شہری کے حیثییت سے ہو۔

سویزر لینڈ
سویزر لینڈ کو دنیا کے خوبصورت ممالک میں شمار کیا جاتا ہے اور ہر شادی شدہ کی خواہش ہوتی ہے کہ وہاں ایک بار ضرور جایا جائے ۔ اس کی شہریت اور ویزہ کے لئے ایمبیسی میں درخواست دی جاسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *