شوہر اگر فحش فلم دیکھ کر وہی عمل بیوی کے ساتھ کرےتو کیا معاملہ ہوگا؟

شوہر اگر فحش فلم دیکھ کر وہی عمل بیوی کے ساتھ کرےتو کےا معاملہ ہوگا شوہر اگر فحش فلم دیکھ کر وہی عمل بیوی کے ساتھ کرےتو کےا معاملہ ہوگا

شوہر اگر فحش فلم دیکھ کر وہی عمل بیوی کے ساتھ کرےتو کےا معاملہ ہوگا؟ آج کل کا دور ایسا ہے کہ بہت سے لوگ گندی فلمیں دیکھ کر ویسا ہی عمل اپنی بیوی کے ساتھ بھی کرتے ہیں اور اگر جب بیوی نہ کرے تو شوہر اپنی بیوی کو ذیف حدیث دکھا کر مجبور کر دیتے ہیں لیکن بہت سے لوگ اس بارے میں نہیں جانتے یہ ایک بہت اہم معاملہ ہے جو کہ ہر مسلمان کو پتا ہونا چاہئے اس لیے آج ہم ڈاکٹر سید فیذ کی ایک ویڈیو بیان اپلوڈ کررہے ہیں تاکہ سب لوگ یہ بیان سن لیں اس اردو کے نیچے ویڈیو بیان ہے اس کو سنیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں شکریہ۔

ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ وہ صبح سے شام تک کھیتوں میں کام کرتا تھا۔ کھیتوں کی مکمل پہرے داری کرتا تھا، مگر جب فصل پک کر تیار ہوجاتی تو گاؤں کا سردار اس کی ساری فصل زبردستی لے لیتا اور اسے تھوڑا سا حصہ دے دیتا۔ کسان اور اس کی بیوی کی بڑی مشکل سے گزر اوقات ہوتی تھی۔ ایک دن کسان کھیت میں کھدائی کر رہا تھا۔ بےخیالی میں وہ زیادہ زمین کھود گیا۔

اچانک ہی اسے محسوس ہوا کہ زمین کے اندر کچھ ہے۔ اس نے بڑی مشکل سے وہاں سے ایک صندوق نکالا۔ وہ بڑا حیران ہوا۔ اس نے صندوق کھولا۔ اس کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔ صندوق ہیرے اور جواہرات سے بھرا ہوا تھا۔ اس نے سوچا کہ اس بات کا علم گاؤں کے سردار کو نہ ہونا چاہیے ورنہ وہ اس کو زبردستی چھین لے گا۔ وہ خزانے کو چھپتے چھپا کر گھر لے گیا۔ اس نے اپنی بیوی سے پوچھا، “اس دولت کو کہاں چھپایا جائے؟”

بیوی نے جواب دیا، اس کو ہم صحن میں دفن کر دیتے ہیں کسان نے ایسا ہی کیا۔ کچھ دیر بعد اس کی بیوی کہنے لگی، “میں پانی بھرنے جارہی ہوں۔” بیوی کے جانے کے بعد کسان سوچ میں پڑ گیا۔ وہ اپنے دل میں کہنے لگا کہ میری بیوی اس دولت کا ذکر دوسری عورتوں سے ضرور کرے گی اور پھر اس راز کا علم سردار کو بھی ہوجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *