سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا ایسا کمال کہ شوہر بیوی کا دیوانہ ہو جائیگا

اگر آپ چاہتے ہیں کہ بیوی آپ کی تابع ہو تو بس آج سے ہی یہ آسان سا وظیفہ کریں نتیجہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

۔وظیفہ کرنے کا طریقہ: سورتہ یٰسین کے ہر مبین پر : حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول

و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔

خواتین بھی یہ وظیفہ کر سکتی ہیں ،ان کے شوہر بھی انہیں جی جی کر کے بلائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *